CBSE Class 9 Urdu Syllabus 2026-27

CBSE Class 9 2026-27 Syllabus

This CBSE Class 9 Urdu Syllabus for the 2026-27 academic session emphasizes the central role of language in learning and communication. It aims to develop students' literary and creative abilities, enabling them to appreciate and express themselves through various forms of prose and poetry. The syllabus aligns with the National Education Policy 2020, promoting multilingualism and cultural understanding. It focuses on enhancing students' ability to communicate effectively in both spoken and written forms, fostering an appreciation for India's diverse linguistic and cultural heritage. The curriculum outlines learning outcomes related to effective communication, creative writing, and understanding different genres, preparing students for secondary education.

Quick info

BoardCBSE
Class9
SubjectUrdu
Session2026-27
LanguageEnglish
TypeSyllabus

Syllabus PDF preview

Read page by page below. PDF is streamed from the official NCERT website — no download button on this page.

Loading document …
Page of
Loading page …

Full document text

URDU GRADE: 9 2026-27

تعارف

تعلیم میں زبان کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ اسی کی مدد سے علوم کو سیکھنے، پڑھنے اور لکھنے کے عمل کو اگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ زبان صرف ترسیل کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ ایک ایسا وسیلہ بھی ہے جس کے ذریعے بیشتر کی تحصیل ممکن ہو پاتی ہے۔ فطرت کا مشاہدہ ہو یا سماج کا مطالعہ ہر ایک کے لیے زبان معاون ہوتی ہے۔

زبان و ادب سے حسن و جمال کا شعور پیدا ہوتا ہے اور انسان میں لطافت اور نکتہ سنجی کا احساس پیدا ہوتا ہے۔ مختلف اصناف جیسے شاعری، افسانہ، ڈراما، ناول، صحافت اور غیر افسانوی ادب زندگی کے حقائق اور معاشرتی معاملات سے روشناس کراتی ہیں۔ ہندوستان کی مختلف زبانوں میں اردو ایک بڑی زبان ہے جو یورے ملک میں بولی، پڑھی، لکھی اور سمجھی جاتی ہے۔ یہ زبان نہ صرف عوامی سطح پر بلکہ علمی و ادبی سطح پر بھی انفرادیت کی حامل ہے۔اردو ہندوستان کی ایک کثیر آبادی کی مادری زبان بھی ہے۔ اس لیے اس زبان میں تعلیم و تدریس کی اہمیت مزید بڑھ جاتی ہے۔ ادب زندگی کے حقائق سے روشناس کرتا ہے۔ یہ سماجی، سیاسی اور تہذیبی امور سے باخبر کرتا ہے۔ ادب کا مطالعہ تہذیب و ثقافت کا مطالعہ ہے۔ طلبا اس سطح پر زبان کے ساتھ ساتھ ادب کی تعلیم و تدریس سے بھی فیض یاب ہوں گے۔

ہر ایک سطح کے تعلق سے زبان کی تدریس و آموزش کے مقاصد کے تعین کے بعد آموزشی ماحصل تیار کیے گئے ہیں۔ یہ آموزشی ماحصل طلبا کے آموزشی معیار میں آئی ان تبدیلیوں کی نشان دہی کرتے ہیں جو کسی مخصوص سطح کی تعلیم و تدریس کے بعد طلبا کی صلاحیتوں میں نمایاں ہوتی ہیں۔ اس ضمن میں قومی تعلیمی پالیسی 2020 میں لچک دار سہ لسانی فارمولے کے رہنما خطوط کو پیش نظر رکھا گیا ہے تاکہ تدریس و آموزش کے طریقے لچک دار ہوں۔

مقاصد

ادبی اور تخلیقی صلاحیتیں: اسکولوں میں زبان کی تدریس کا مقصد طلبا میں زبان کے ادبی پہلوؤں سے لطف اندوز ہونے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے۔ اس سے اس بات کی جستجو کا بھی راستہ ہموار ہونا چاہیے کہ ان کے زبانی اور تحریری تاثرات میں تخلیقی اور تخیلاتی بلندی کیسے پیدا ہو۔ ثقافتوں کے درمیان ان کے استحسان اور ان کے متعلق تخلیقی اظہار کےلیے زبان ہی پیش رفت کا باعث ہوتی ہے۔ تخلیقی نثر، شاعری، کہانی سنانے، لفظوں کے کھیل، معمے، لطیفے، پہیلیاں اور بہت کچھ ہے جس کے ذریعے زبان کے تخلیقی اور جمالیاتی پہلوؤں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔ 1

کثیر لسانی صلاحیت: قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے رہنما خطوط کے مطابق اسکولوں میں زبان کی تعلیم کا مقصد طالبِ علم میں ایسی صلاحیتوں کی نشوونما ہونی چاہیے کہ ایک سے زیادہ زبانوں میں آزادی کے ساتھ اپنی بات کہہ کر بیان کر سکے اور تحریری اظہار بھی کر سکے۔

ثقافت کی قدردانی اور اس میں شمولیت: زبان سیکھنا ثقافت سیکھنے کے مترادف ہے۔ اس طرح، زبان ثقافت میں رچ بس جانے اور حصے داری میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ہندوستان میں زبانوں کے وسیع دائرے اور ان کی ثقافتوں کی فراوانی کے پیشِ نظر، طلبا کو ملک کی فراواں لسانی ثقافتوں کو سمجھنے اور ان سے لطف اندوز ہونے کا موقع دیا جانا چاہیے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے کلاسیکی ادب کے ساتھ ساتھ، ملک بھر کی زبانوں سے مختلف قسم کے ادب کے نمونے متعارف کیے جا سکتے ہیں۔

قومی تعلیمی پالیسی اور قومی درسیات کا خاکہ برائے اسکولی تعليم

قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور قومی درسیات کے خاکے برائے اسکولی تعلیم 2023 میں زبان کی اموزش اور اس کی تعلیم و تدریس پر خاص زور دیا گیا ہے۔ ایک سے زیادہ زبانیں سکھانے کی بھی سفارش کی گئی ہے، تاکہ دیگر زبانوں کے لوگوں سے رابطہ قائم کرنے اور خیالات کی ترسیل کی صلاحیت میں اضافہ ہو۔ مادری زبان سیکھنے اور اسی زبان میں تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا گیا ہے کیونکہ مادری زبان میں تعلیم حاصل کرنے سے خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے اور تعلیم و تدریس کے اہداف کے حصول میں کوئی رکاوٹ مانع نہیں آتی ہے۔ مادری زبان طلبا کی پیش رفت میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے اور اس سے ان کی تنقیدی، تحقیقی اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ ملتا ہے۔

درسی کتاب کے مشمولات، آموزشی ماحصل اور جائزہ سیکنڈری سطح پر R1 اور R2 کے لیے تصور کی گئی استعداد کے مشترکہ فریم ورک سے وابستہ ہیں اور اس لیے طالب علم کی لیاقت اور ادارہ جاتی تناظر کے اعتبار سے لچک دار انداز نظر اپناتے ہوئے یکساں نصابی کتابوں سے کام لیا جا سکتا ہے۔ 2

اموزشي معيارات

CG-1 درسیاتی بدف: طلبا مختلف مواد (مضامین، خطوط، مقالے، مباحثے، انٹرویوز، اور عوامی تقاریر) اور نئے میڈیا (ای میل، سمعی اور بصری مواد) کے ذریعے مؤثر ابلاغ کے لیے زبان کا استعمال کرتے ہیں۔

استعداد اموزشی ماحصل مجوزه تدریسی عمل

C-1.1 سماجی • سوالات کے جواب تلاش • کمرۂ جماعت میں افسانہ یا کہانی

| سیاق و سباق کے کرنے کی کوشش کرتے پڑھنے کے بعد ان پر گفتگو کی جائے۔

مطابق زبان ہیں۔ بچوں کو آمادہ کیا جائے کہ وہ افسانہ

  • اینے جوابات کی حمایت|استعمال کرتے یا کہانی کے بارے میں اپنے ذہن میں

میں، دلائل کا میں دلائل پیش کرتے ہیں۔ انے والے سوالات کا اظہار کریں۔

  • دلائل صاف اور قابل|اظہار کتے ہیں اور • سوالات کے جوابات کی جستجو میں

تفہیم زبان میں پیش کرتے | بحث و مباحثہ کے سبھی بچے حصہ لیں۔

ذریعے کسی ہیں۔ • خطوط کے مطالعے کے دوران خطوط

  • ترسیل شدہ خیالات کی انتیجے پر پہنچتے لکھنے کا طریقہ بتایا جائے۔ کسی

ہیں۔ مخالفت یا حمایت میں خاص موضوع پر خط لکھنے کو کہا

منفی یا مثبت جواب دیتے جائے۔

• طلبا کو ہر صنف جیسے خط، خود

نوشت، انشائیہ وغیرہ لکھنے کے

تقاضوں سے روشناس کیا جائے اور

بتایا جائے کہ کسی موضوع پر اظہار

خیال کرتے ہوئے یہ بات پیش نظر رہے

کہ اس کی ترسیل واضح اور مکمل ہو۔ اپنے C-1.2 • اپنے کسی سفر کو دل • طلبا سے چھٹیوں کے دوران اپنے کیے

اور چسپ انداز میں تحریر|تجربات گئے کسی سفر کی روداد دل چسپ

کے دوسروں کرتے ہیں۔ اندازمیں تحریر کرنے کو کہا جائے۔

کو ● موسم، تہوار یا کسی اور | تجربات نظم کی تدریس و تفہیم کے بعد اس

انداز موضوع پر لکھی گئی مختلف کا مرکزی خیال لکھنے کو کہا جائے۔

| (بیانیہ، وضاحتی، نظم پڑھ کر شاعر کے • اخبار سے خبریں سنا کر کسی نیوز،

تجربات کو اس طرح|تفصیلی، فیچر یا رپورٹ کا لنک موبائل پر

میں تفہیمی) تحریر کرتے ہیں کہ ان کی فراہم کر کے طلبا سے اپنے الفاظ میں

ا لکھتے ہیں۔ تفہیم میں آسانی ہو۔ اس کی وضاحت کرنے کو کہا جائے۔

  • خبریں، حالاتِ حاضرہ یر • اسكول ميں منعقد ہونے والے مختلف

تبصرہ یا اداریے وغیرہ پروگراموں کی رپورٹ لکھنے کو کہا

یڑھ کر یا سن کر ان کی جائے۔

تلخیص تحریر کرتے ہیں۔

  • اسكول ميں منعقدہ كسى

3

پروگرام میں پیش کردہ تقریریں سن کر اپنی زبان میں ان کی وضاحت کرتے ہیں۔ | C-1.3 حقیقی • کسی پروگرام کے لیے • اسکول میں ہونے والے پروگرام کی دعوت نامے اور نوٹس اور ازندگی کے حالات تفصیل، منعقد ہونے کی تاریخ، وقت تعزیتی پیغامات وغیرہ ا (دعوت نامے، اور مقام وغیرہ پر تبادلۂ خیال کر کے لکھتے ہیں۔ پروگرام کی ٰ تقاریر، تعزیتی دعوت نامہ یا یوسٹر یا اشتہار بنانے تشہیر کےلیے پوسٹر یا |پیغامات، نوٹس، کو کہا جائے۔ اشتہار کا مواد تحریر کرتے | تخلیقی نعرے، • اخبارات اور رسالوں میں شائع ہونے اشتهارات) اور ہیں۔ والے قارئین کے تاثرات اور مراسلے پڑھ اسکول میگزین کےلیے | اسکول کے کر سنائے جائیں اور پھر طلبا کو اسی مضامین، معلوماتی انیوزلیٹر / میگزین طرح اینے تاثرات لکھنے کو کہا جائے۔ اقتباسات، نظمیں، اشعار | /جرنل کے لیے • اخبارات میں خیرد و فروخت کے ا لکھتے ہیں۔ یا پُرلطف تحریریں اور| اشتهار اور شائع شده نظموں یا ریورٹ وغیرہ لکھتےہیں۔ اشعار کے تراشے جمع کرنے کو کہا

  • تعلیمی سفر دوران کسی جائے۔

میوزیم یا کسی تاریخی • سماجی بیداری کے لیے نعرے لکھنے مقام سے متعلق اہم حوالہ کو کہا جائے۔ جات نوٹ کر کے ان کی تعلیمی سفر یا کسی کتاب کی قرآت روشنی میں مضمون کے دوران طلبا کو نوٹس لینے کی تحریر کرتے ہیں۔ تاکید کی جائے جن کے مستند حوالوں کی روشنی میں وہ تحقیقی مضمون یا عبارت لکھ سکیں۔

  • آن لائن پلیٹ فارمز | C-1.4 ٹیکنالوجی • ویڈیو دیکھ کر اس کی تفصیل

(جیسے نیوز پورٹل، ٹیلی | کے ذریعے خیالات اسکریٹ کی شکل میں لکھنے کو کہا ویژن، ریڈیو اور سوشل کی مؤثر ترسیل جائے۔ میڈیا) کی مدد سے کے لیے اسکریٹ مختلف بلاگ پڑھنے کو دیے جائیں اور مناسب سمعی و بصری اتیار کرتا ہے۔ کسی موضوع پر ایک بلاگ لکھوایا مواد تک رسائی حاصل جائے۔ کرتا ہے تاکہ کسی تصور • ای میل لکھنے کے طریقے بتا کر ای یا خیال کی بہتر تفہیم کر میل لکھوایا جائے۔ سکے۔ • کسی شخصیت سے بات کرنے کے لیے

  • بلاگ، آرٹیکل، اپنے تاثرات یوڈکاسٹ کے لیے سوالات تیار کرائے وغیرہ لکھ کر انھیں جائیں۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہے۔ کسی • یوڈ کاسٹ یر

4

Frequently asked questions

What is the main focus of the CBSE Class 9 Urdu Syllabus 2026-27?

The syllabus focuses on developing students' literary and creative abilities, promoting multilingualism, and fostering an appreciation for India's diverse linguistic and cultural heritage, in line with the National Education Policy 2020.

How does the syllabus promote multilingualism?

It aims to develop students' ability to express themselves freely and write in more than one language, facilitating communication with people from different linguistic backgrounds.

What kind of literary and creative skills are targeted?

The syllabus aims to help students enjoy the literary aspects of language and enhance their creative and imaginative expression through prose, poetry, storytelling, and word games.

What is the role of culture in this syllabus?

Language learning is seen as equivalent to culture learning. The syllabus encourages students to understand and appreciate the vast linguistic cultures of India.

What are the suggested teaching practices for Class 9 Urdu?

Suggested practices include group discussions on stories, writing travelogues, analyzing news reports, creating invitations and posters, and utilizing online platforms for content creation.

Does the syllabus mention specific textbooks?

The syllabus mentions that uniform textbooks can be used, adapting flexibly to student aptitude and institutional context, but does not name specific titles.

CBSE Class 9 Urdu syllabus 2026-27. Last updated 10 Aug 2026.